Urdu Poetry Majboor Kerdo Romantic Urdu Poetry
Urdu Poetry Majboor Kerdo Romantic Urdu Poetry
! مجبور کردوں
محبت کی دنیا کو مشہور کردوں
میرے سادہ دل تجھ کو مغرور کردوں
تیرے دل کو ملنے کو خود آرزو ہو
تجھے اس قدرغم سے رنجور کردوں
تجھے اس قدرغم سے رنجور کردوں
مجھے زندگی دور رکھتی ہے تجھ سے
جو تو پاس ہو تو اسے دور کردوں
محبت کے اقرار سے شرف کب تک
کبھی سامنا ھو تو مجبور کردوں
یہ بے رنگیاں کب تک اے حسن رنگیں
ادھر آ تجھے عشق سے چور کردوں
تو گر سامنے ہو تو میں بے خودی میں
ستاروں کو سجدے پہ مجبور کردوں
بس اک جام اور نور ہی نور کردوں