Wo Raat Ma Meri Angan Ma Teharne Wala Poetry By Parveen Shakir | وۂ رات میں، مرے آنگن پہ ٹہرنے والا
وۂ رات میں، مرے آنگن پہ ٹہرنے والاشفیق، نرم زبان، مہرباں بادل ہیںمیرے دریچوں میں جب چاندنی نہیں آتیجو بے چراغ کوئ شب اترنے لگتی ہےتو میری آنکھیں کرن کی شجر کو سوچتی ہےدبیز پردے نگاھوں سے ہٹنے لگتے ہیں!ہزار چاند، سر شاخ گل ابھرتے ہیں